i بین اقوامی

ایران لبنان میں کشیدگی میں اضافے کو برداشت نہیں کرے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈرتازترین

June 02, 2026

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران لبنان میں کشیدگی میں اضافے کو برداشت نہیں کرے گا۔ محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا ایرانی مسلح افواج کے صبرکی بھی ایک حد ہے،ایران لبنان میں کشیدگی میں اضافے کو برداشت نہیں کرے گا،اور نہ ہی کسی بھی قسم کے ناکہ بندی کے تسلسل کی اجازت نہیں دے گا،آبنائے ہرمز ایران کی نگرانی اور انتظام کے تحت ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی