i بین اقوامی

ایران پر کمانڈو آپریشن پر غور کریں گے،نیتن یاہو کے پاس ایران کے ساتھ معاہدہ قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا،صدر ٹرمپتازترین

June 08, 2026

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس ایران کے ساتھ معاہدہ قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو د ئیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے حملوں نے امریکا ایران مذاکرات مکمل کرنے کی خواہش کو نہیں بدلا۔ صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ اگر معاہدہ ناکام ہواتو کیاہوگا؟ جس پر ٹرمپ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر کمانڈو آپریشن پر غور کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی