i بین اقوامی

امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں، پوپ لیوتازترین

May 06, 2026

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ ان پر تنقید کے لئے زاد ہیں۔ خود پر امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین تنقید کے بعد پوپ لیو نے کہا کہ کلیسا کا مقصد انجیل اور امن کی تبلیغ ہے، اگر انجیل کی تبلیغ پر کوئی مجھ پر تنقید کرنا چاہتا ہے تو مجھے امید ہے کہ میری بات بھی سنی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کر کے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ ان پر تنقید کے لیے آزاد ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی