i بین اقوامی

امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایرانتازترین

May 05, 2026

ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا اوراتحادیوں نے جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے۔ باقر قالیفاب کا کہنا تھا آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی حکمتِ عملی اب مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی