i بین اقوامی

امریکا کی ایران کیخلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری ہے، ترجمان وائٹ ہاستازترین

March 25, 2026

ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ سفارت کاری پر بھی غور کر رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اور ان کے مذاکرات کار سفارت کاری کے نئے امکان کا جائزہ لے رہے ہیں۔کیرولین لیوٹ کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں فوجی اہداف کے حصول کے لیے آپریشن بلا رکاوٹ جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی