عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھا جاری ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت 91اعشاریہ سات ایک ڈالر فی بیرل پر آگئی،برطانوی خام تیل کی قیمت 104ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہورہی ہے۔مارکیٹ کیپ میں 20 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا، لیکن ایران کے مذاکرات کی تردید آتے ہی ایس اینڈ پی انڈیکس 120 پوائنٹ گر گیا اور 10 کھرب ڈالر کی کمی آئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی