i بین اقوامی

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں بفرزون بنانے کا متنازعہ اعلانتازترین

March 25, 2026

اسرائیل کے وزیر دفاع کیٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان کے بڑے حصے میں سیکیورٹی بفر زون قائم کرے گا تاکہ حزب اللہ کے حملوں کو روکا جا سکے۔ کیٹس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج دریائے لیتانی کے قریب اہم پل تباہ کر چکی ہے، جبکہ بے گھر لبنانی شہریوں کی واپسی کو سیکیورٹی سے مشروط قرار دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی