i بین اقوامی

اسرائیلی ریلوے کے بعد ہیکرز کا امریکی میڈیکل کمپنی پر سائبر حملہتازترین

March 12, 2026

اسرائیلی ریلوے کے بعد ہیکرز کی جانب سے امریکی میڈیکل کمپنی پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سائبر حملے کے بعد میڈیکل آلات کی بڑی امریکی کمپنی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ایک بیان میں ہیکرز نے کہا ہے کہ امریکی کمپنی کا 50 ٹیرا بائیٹس ڈیٹا آزاد افراد کے قبضے میں ہے۔اس سے قبل اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ریلوے پر سائبر حملے کے بعد آپریشن معطل ہو گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی