بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے، نکسل باغیوں کی آڑ میں بھارتی فوج نے پسماندہ افراد کے حقوق کی جدوجہد کرنے والوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے۔چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے مزید 36 افراد قتل کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران ما نواز باغیوں کے نام پر 400 سے زائد افراد بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوچکے ہیں۔مودی سرکار کے حکم پر ما نواز باغیوں کے خلاف بد ترین کریک ڈائون جاری ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی