چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیش آیا جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی چین میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔حادثہ صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تقریبا 3 بجے پر پیش آیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی