i بین اقوامی

فرانسیسی صدر میکرون کا امریکی ہم منصب ٹرمپ کو بڑا جھٹکا ، نیو یارک میں ذخیرہ شدہ 129 ٹن فرانسیسی سونا فروخت کر دیاتازترین

April 08, 2026

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کو بڑا جھٹکا دے دیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کم طابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے نیو یارک میں ذخیرہ شدہ 129 ٹن فرانسیسی سونا فروخت کر دیااورسونے کی فروخت سے حاصل ہونیوالے وسائل کو یورپی ذخائر میں بدل دیا۔ وائٹ ہاوس غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانسیسی صدر کے اس اقدام سے 13 ارب یورو منافع ہواہے،فرانس اپنے سونے کے ذخائر اب پیرس میں محفوظ کرے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی