i بین اقوامی

یوکرین کا روس میں ڈرون حملہ، 13 سالہ لڑکی ہلاک، 2 شدید زخمی،روس کی مذمتتازترین

August 03, 2026

روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں مبینہ طور پر یوکرین نے ڈرون حملہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا کہ یوکرین کے ڈرون حملے میں 13 سالہ لڑکی ہلاک دو لڑکیاں زخمی ہو گئیں، حملہ بچوں کے کھیل کے میدان سے ملحقہ علاقے میں ہوا۔روسی حکام نے حملے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دے دیا، روسی بچوں کے حقوق کی کمشنر نے واقعے کی شدید مذمت کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی