i بین اقوامی

جنگ کے دوران 50 ہسپتالوں اور ایمرجنسی مراکز کو نقصان پہنچا: ایرانی وزیر صحتتازترین

April 28, 2026

ایران کے وزیر صحت محمد رضا ظفرقندی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے دوران صحت اور علاج کے مراکز پر تقریبا 240 حملے ریکارڈ کیے گئے، جن میں 50 ہسپتالوں اور تقریبا 50 ایمرجنسی مراکز کو نقصان پہنچا۔ بی بی سی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومتی عہدیدار کا کہناتھا کہ ان طبی مراکز پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات کو باقاعدہ طور پر دستاویزی شکل دے دی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی