i بین اقوامی

جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا، ایرانی صدرتازترین

March 31, 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے واضح کردیا کہ جنگ تمام حالات کو مد نظر رکھ کر ختم کی جائے گی، ملکی حفاظت اور سلامتی کیلئے مسلح افواج کا کردار تاریخی ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کا عزم کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی