i بین اقوامی

جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہتازترین

March 24, 2026

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے مشرق وسطی کی صورتحال اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا،جنوبی کورین وزیرخارجہ نے خطے میں کشیدگی میں کمی پر روز دیا۔جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ نے اپیل کی کہ ایران آبنائے ہرمز کی گزرگاہ کو مکمل فعال کرے،آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی