i بین اقوامی

جنوبی کوریا میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاکتازترین

February 09, 2026

جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاونٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق AH-1S کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی