i بین اقوامی

جنسی زیادتی کے الزامات کا شکار امریکا کے 2 اراکین کانگریس مستعفیتازترین

April 15, 2026

جنسی زیادتی کے الزامات کا شکار امریکا کے دو اراکین کانگریس کو مستعفی ہونا پڑگیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایرک سوالویل پر4 خواتین نے جنسی بدسلوکی کا الزام عائدکیا گیا ہے جس کے بعد سوالویل نے گورنرکیلیفورنیا کا الیکشن لڑنیکی انتخابی مہم ختم کردی۔سوالویل اور ری پبلکن رکن کانگریس ٹونی گوانزالز پر ان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دبا تھا کہ اگر وہ مستعفی نہ ہوئے تو کانگریس میں قرار داد پیش کرکے ان کی رکنیت ختم کرادی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی