i بین اقوامی

جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوری کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدرتازترین

August 03, 2026

ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہاہے کہ جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوری کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے ، یہ یاداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنے گی۔ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا، اس یادداشت سے ایران، خطے اور اتحادیوں کی سلامتی مزید مضبوط ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی