i بین اقوامی

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہتازترین

March 12, 2026

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، کینیڈا کا موقف واضح ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایرا ن جنگ سے متعلق بیان میں مار ک کارنی نے کہاکہ کینیڈا ایرانی جوہری پروگرام اور دہشت گردی کی برآمد کو روکنے کی ضرورت کی حمایت کرتا ہے۔کینیڈین وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ مقف تلاش کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی