i بین اقوامی

ملک کے فضائی دفاعی نظام نے دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا،کویتی فوجتازترین

June 01, 2026

کویتی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کوناکام بنا دیا۔کویتی فوج کے مطابق دھماکوں کی آوازیں فضائی دفاعی نظام کی جانب سے حملوں کو روکنے کی تھیں، حملوں کے دوران ملک بھر میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی