i بین اقوامی

موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئےتازترین

June 02, 2026

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے بعد موساد کے بین الاقوامی امور کے شعبے تیویل کے سربراہ عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہیکہ موساد کے نئیسربراہ رومن گوفمین وزیراعظم نتین یاہو کیقریبی دوست ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی