i بین اقوامی

مشرقِ وسطی کی صورتحال پر ہمیں گہری تشویش ہے، چینتازترین

June 17, 2025

چین نے کہا ہے کہ مشرق وسطی خطے کی صورتحال پر ہمیں گہری تشویش ہے، خطے مکی کشیدگی کو بڑھانے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاچن نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ ترجمان نے کہا ایران کی خودمختاری، سلامتی،علاقائی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں۔دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ اراغچی نے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے، اسرائیل نے تین دہائیوں سے امریکی صدور کو دھوکہ دے کر اپنی جنگیں لڑوائی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی