i بین اقوامی

ناکہ بندی کے دوران مزاحمت ایران کیلئے دانشمندانہ اقدام ثابت نہیں ہوگا، امریکی وزیر جنگتازترین

April 14, 2026

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ناکہ بندی کے دوران ایرانیوں کی جانب سے فائرنگ متوقع ہے، مگر یہ اقدام دانشمندانہ ثابت نہیں ہوگا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران جنگی صلاحیتوں کو دوبارہ تیار نہیں کرسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی فضائی حدود ہماری مکمل گرفت میں ہے، صدر ٹرمپ ایران کو مکمل مفلوج کرسکتے ہیں، مگر انھوں نے رحم دلی کا مظاہرہ کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی