i بین اقوامی

ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیاتازترین

June 27, 2025

ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیا۔رپورٹ کے مطابق ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ Antlia دریافت کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیارہ نظامِ شمسی کے دوسرے بڑے سیارے Saturn جتنا بڑا ہے جو سورج سے چھوٹے ایک ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے ۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیارہ Antlia زمین سے تقریبا 110 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے ، سیارے کو ایک فرانسیسی ڈیوائس کورونوگراف کی مدد سے دریافت کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی