i بین اقوامی

سعودیہ کی ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق رپورٹ کی تردیدتازترین

March 25, 2026

سعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب ان خلیجی ممالک میں سے ہے جو خطے میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے کھل کر کہا ہے کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی