i بین اقوامی

سینیٹر ٹم کین کا امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہتازترین

April 13, 2026

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔سینیٹر ٹم کین نے کہا کہ ایک نامکمل جنگ بندی بھی مکمل جنگ سے بہتر ہے، نامکمل جنگ بندی دوبارہ جنگ شروع کرنے سے بہتر ہے، ٹرمپ نے امریکی عوام اور کانگریس کی مرضی کے بغیر جنگ شروع کی۔سینیٹر ٹم کین نے مزید کہا کہ رواں ہفتے کانگریس میں جنگ اختیارات سے متعلق ووٹنگ کرانے کی کوشش کروں گا، ٹرمپ نے جو کیا ہے اس سے امریکی عوام معاشی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی