تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34 گر کر تباہ ہو گیا۔وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے، حادثہ مشق کے دوران انجن فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی