i بین اقوامی

تازہ مذاکرات میں ایران کی بیشتر تجاویز مان لی گئی ہیں،رکن ایرانی پارلیمانی کمیشن برائیقومی سلامتی و خارجہ امورتازترین

May 29, 2026

ایرانی پارلیمانی کمیشن برائیقومی سلامتی و خارجہ امور کے رکن فدا حسین مالکی نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، امریکا کے ساتھ تازہ بات چیت میں بیشتر ایرانی تجاویز مان لی گئی ہیں۔سیرسنی میڈیا کے مطابق فدا حسین مالکی نے کہا کہ ایران کو اب تشویش ٹرمپ کے وعدے وفا نہ کرنے کی عادت پر ہے جس کا مظاہرہ حالیہ دنوں میں اکثر کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی