ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 5.8، مرکز یونانی جزیرے میں 68 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث مارماریس اور گرد ونواح میں مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی