i پاکستان

کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئےتازترین

January 30, 2024

کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی