i پاکستان

190 ملین پائونڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتویتازترین

February 15, 2024

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پائونڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوئی،جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 20فروری تک ملتوی کی گئی ہے، گزشتہ سماعت پر بھی فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی نہ ہو سکی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی