i پاکستان

1985 سے دھاندلی کی باتیں سن رہا ہوں، یوسف گیلانیتازترین

February 29, 2024

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہر الیکشن پر دھاندلی کی ہی باتیں ہوتی ہیں، میں 1985 سے ہی ایسی باتیں سن رہا ہوں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی