i پاکستان

6 ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکانٹ سرپلس ہوگیاتازترین

December 18, 2023

اسٹیٹ بینک کے مطابق 6 ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکانٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کیمطابق پاکستان کیکرنٹ اکانٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 64 فیصد کمی دیکھی گئی، نومبر میں ملکی کرنٹ اکانٹ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کیمطابق اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکانٹ 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا،رواں مالی سال کے پہلے پانچ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1.16 ارب ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ملکی کرنٹ اکانٹ 3.26 ارب ڈالر خسارے میں تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی