i پاکستان

74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیاتازترین

March 24, 2026

74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلز کو توڑا،گنیز ورلڈ ریکارڈ نے آفیشل ویب سائٹ پر ریکارڈ اپڈیٹ بھی کر دیا گیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نسیم الدین نے کہا ریکارڈ فلسطین اور پاکستان آرمی کے نام کرتا ہوں،اس سے پہلے یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائلز توڑنے کا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی