i پاکستان

9 مئی مقدمات،مراد سعید، حماد اظہر سمیت 49پی ٹی آئی رہنماوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاریتازترین

December 21, 2023

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51رہنماوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے،عدالت نے 9مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلائو گھیرائوکے مقدمے میں پولیس کی استدعا پر وارنٹ جاری ک کیے گئے ہیں ،پولیس کی جانب سے عدالت سے کہا گیا کہ ملزمان مقدمے میں نامزد ہیں اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہیں،عدالت نے مزید کارروائی کے لیے 23دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی