کراچی کی ڈائویو نیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی،طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا،ترجمان ڈاو یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ویڈیو یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی