i پاکستان

ا نٹربینک میں ڈالر 282 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیاتازترین

December 26, 2023

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں بھی کمی واقع ہو ہو گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 03 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 53 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی