i پاکستان

عام انتخابات، ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارت تفویضتازترین

January 26, 2024

عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ی آراوز)ر ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارت تفویض کردیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آراوز اور آراوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارت دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی آراوز، آراوز کو مجسٹریٹ کے اختیارت انتخابی نتائج مرتب ہونے تک دیئے گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی