i پاکستان

عام انتخابات، پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروعتازترین

January 20, 2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈان لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے پر ووٹر اپنے ووٹ کو مقررہ وقت کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو بھجوائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی