i پاکستان

عارف والا،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحقتازترین

December 19, 2025

عارف والا میں قبولہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق عارف والا میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت زین العابدین اور علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی