i پاکستان

عدالت کا نیپرا کو بجلی بلز میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکمتازترین

August 28, 2023

ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21 دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی