i پاکستان

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی تبدیلی کا امکانتازترین

August 18, 2026

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کو تبدیلکئے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی خیبرپختونخوا کے لئے تین نام وفاق کو بھیج دئیے ۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے چند دنوں میں نئے آئی جی کی تقرری کا امکان ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی