i پاکستان

آئی پی پی سربراہ جہانگیرترین کی کسان دوست پالیسیتازترین

November 11, 2023

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کسان دوست پالیسی اعلان کردیا۔ لودھراں کی تحصیل دنیاپور میں جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے،کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی