i پاکستان

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈتازترین

December 05, 2023

لاہور دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآ گیا۔ لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈکیا گیا، آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر ہے۔ کراچی میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 185 ریکارڈ کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی