آرمی سپورٹس ڈاریکٹوریٹ کے فزیکل ایگلیٹی اینڈ کمبیٹ ایفیشینسی سسٹم (پیسسز)سیل کے سابق ڈاریکٹر بریگیڈر(ر)یوسف بیگ انتقال کر گے جن کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تین سابق سربراہان کیساتھ خدمات سر انجام دینے والے آرمی میڈیکل کور کے بریگیڈر ر یوسف بیگ کاشمارملک کے بہترین فزیکل اینڈ فٹنس ڈاکٹرز میں شمار ہوتا تھا جن کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں پاک فوج کے حاضر اور ریٹارڈ افسران نے شرکت کی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی