آصف زرداری اور بلاول بھٹو ز کے ایوان میں پہنچنے پر پی پی اور (ن) لیگی اراکین نے اتحاد نے ان کا نعروں سے استقبال کیاتازترین
February 29, 2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ایوان میں گیارہ بجکر گیارا منٹ پر ایوان میں پہنچے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے اتحاد نے ان کا نعروں سے استقبال کیا ۔