i پاکستان

آصف زرداری کا صدر بننا جمہوریت، ملک کیلئے اچھا ثابت ہوگا، راجہ پرویز اشرفتازترین

March 09, 2024

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت اور ملک کے لئے اچھا ثابت ہوگا۔ قومی اسمبلی آمد پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ گھٹن کی فضا ختم ہوگی، نواز شریف آج آصف زرداری کو ووٹ ڈالیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی