i پاکستان

ہائی وولٹیج ٹاکرا،نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدیتازترین

February 09, 2024

ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک لاکھ 15 ہزار 43 ووٹ ملے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130 سے 55981 ووٹوں کی برتری لے کر کامیاب ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی