i پاکستان

افغا نستان میں صحت کے شعبہ میں انقلابتازترین

September 04, 2023

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔پروفیسرڈاکٹر 200 افغانی۔اسپیشلسٹ 150 افغانی۔عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی