چاچا بستی چوک کے قریب ٹریلر سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریلر کے ٹکرانے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت 26 سالہ خالد کے نام سے ہوئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی